: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اپوزیشن کانگریس نے آج حیدرآباد یونیورسٹی میں دلت اسکالر کی خودکشی اور جے این یو کے تنازعہ کے معاملے اٹھانے کے لئے لوک سبھا وقفہ سوالات روکنے کی کوشش کی اور اس طرح انہوں نے آج سہ پہر ان امور پر بحث کی یقین دہانی حاصل کرلی۔ آج جیسے ہی کارروائی شروع ہوئی کانگریس کے
لیڈر ملک ارجن کھڑگے نے مطالبہ کیا کہ سارا کام روک کر مذکورہ امور پر بحث کی جائے۔ انہوں نے کہا ہم نے التوا کے لئے نوٹس جاری کردیتے ہیں اور فوراً یہ معاملے اٹھانا چاہتے تھے کیونکہ ملک بھر میں ان معاملوں کی گونج ہے اور کئی موقعوں پر تو اس سے امن و قانون کا مسئلہ پیدا ہوگیا ہے۔